تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہ کاہ" کے متعقلہ نتائج

کاہ کاہ

ایک ایک تنکا ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ.

کاہ

کٹی ہوئی سُوکھی گھاس، گھاس پھوس، تِنکا

عَدُو کاہ

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی دوسری گھائی کا نام .

کاہ رُبا

ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے

کاہ رُبائی

کشش ، کاہ رُبا سے منسوب رنگ یا کشش وغیرہ.

کاہ تَراش

گھاس کاٹنے والا ، گھسیارا.

کَج کاہ

تبتّی گائے کی دُم کے بالوں کا گُچھا جو اہلِ ہنود بطور چنور استعمال کرتے ہیں.

کاہ فَروش

گھاس بیچنے والا ، گھاس والا.

کاہ کَش

گھاس کھودنے والا ، گھسیارا ، گھاس بیچنے والا.

پَرِ کاہ

گھاس پھوس کا پتّا، بہت ہلکا

شَہْپَرِ کاہ

the largest or strongest feather of dried grass

کاہ و گِل

straw and mud mixed together for plastering walls

جاں کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

چاہِ زیر کاہ

وہ کنواں جو گھاس پھوس میں چھپا ہوا ہو، چاہ خس پوش

آہِ جاں کاہ

جان گھٹانے یا دل کو کمزور کرنے والی آہ، انتہائی افسوسناک اور ضرر رساں تکلیف

آبْ زیرِ‌ کاہ

(لفظاً) گھاس سے چھپا ہوا پانی، (مجازاً) مکار، فریبی، دھوکے باز

کوہ کو کاہ سَمَجْھنا

۔دشوار کام کو آسان سمجھنا۔ ؎

کوہ کو کاہ جانْنا

سخت سے سخت کام کو بھی آسان سمجھنا.

جان کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

تاب کاہ

طاقت گھتانے والا ہمت توڑنے والا

پَرِ کاہ کے بَرابَر

(not) in the least

کوہ کَنی کَنی اَور کاہ بَرآری

پہاڑ کھودنا اور گھاس برآمد کرنا یعنی فضول کام کرنا ، وقت ضائع کرنا.

کاہِ کُہَن

پرانی گھان٘س پھون٘س ، تنکا ؛ (مجازاً) بے حقیقت چیز.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہ کاہ کے معانیدیکھیے

کاہ کاہ

kaah-kaahकाह-काह

  • Roman
  • Urdu

کاہ کاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ایک تنکا ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاہ قاہ

ٹھٹھا مارنے یا قہقہہ لگانے کی آواز، قہقہہ، اٹہاس

Urdu meaning of kaah-kaah

  • Roman
  • Urdu

  • ek ek tinkaa, ek ek chiiz, zaraa zaraa

काह-काह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक एक तिंका, एक एक चीज़, ज़र्रा ज़र्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاہ کاہ

ایک ایک تنکا ، ایک ایک چیز ، ذرّہ ذرّہ.

کاہ

کٹی ہوئی سُوکھی گھاس، گھاس پھوس، تِنکا

عَدُو کاہ

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی دوسری گھائی کا نام .

کاہ رُبا

ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے

کاہ رُبائی

کشش ، کاہ رُبا سے منسوب رنگ یا کشش وغیرہ.

کاہ تَراش

گھاس کاٹنے والا ، گھسیارا.

کَج کاہ

تبتّی گائے کی دُم کے بالوں کا گُچھا جو اہلِ ہنود بطور چنور استعمال کرتے ہیں.

کاہ فَروش

گھاس بیچنے والا ، گھاس والا.

کاہ کَش

گھاس کھودنے والا ، گھسیارا ، گھاس بیچنے والا.

پَرِ کاہ

گھاس پھوس کا پتّا، بہت ہلکا

شَہْپَرِ کاہ

the largest or strongest feather of dried grass

کاہ و گِل

straw and mud mixed together for plastering walls

جاں کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

چاہِ زیر کاہ

وہ کنواں جو گھاس پھوس میں چھپا ہوا ہو، چاہ خس پوش

آہِ جاں کاہ

جان گھٹانے یا دل کو کمزور کرنے والی آہ، انتہائی افسوسناک اور ضرر رساں تکلیف

آبْ زیرِ‌ کاہ

(لفظاً) گھاس سے چھپا ہوا پانی، (مجازاً) مکار، فریبی، دھوکے باز

کوہ کو کاہ سَمَجْھنا

۔دشوار کام کو آسان سمجھنا۔ ؎

کوہ کو کاہ جانْنا

سخت سے سخت کام کو بھی آسان سمجھنا.

جان کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

تاب کاہ

طاقت گھتانے والا ہمت توڑنے والا

پَرِ کاہ کے بَرابَر

(not) in the least

کوہ کَنی کَنی اَور کاہ بَرآری

پہاڑ کھودنا اور گھاس برآمد کرنا یعنی فضول کام کرنا ، وقت ضائع کرنا.

کاہِ کُہَن

پرانی گھان٘س پھون٘س ، تنکا ؛ (مجازاً) بے حقیقت چیز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہ کاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہ کاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone