تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

کَکَّڑ کا حُقّہ

۔دہلی۔ دیکھو کَکَّڑ نمبر ۱۔

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

کَکَّڑ باز

جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

کَکَّڑ بَرْدار

(بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَکَّڑ کے معانیدیکھیے

کَکَّڑ

kakka.Dकक्कड़

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَکَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں
  • لمبے نیچہ کا حقہ، مٹی کا بڑا حقہ
  • (کنایۃً) دبلا پتلا، حقیر آدمی جیسے : حاجی ککڑ
  • مذکر۔ ایک قسم کا پینے کا تمباکو جو بھُر بھُرا بنایا جاتاہے اور جس میں خشک تمباکو اور تر تمباکو دونوں کو باہم ملا کر حُقّہ میں پیتے ہیں

Urdu meaning of kakka.D

  • Roman
  • Urdu

  • piine ka bhurbhuraa tambaakuu jise Khushak aur tar dono.n tarah mila kar banaate hai.n
  • lambe niichaa ka huqqa, miTTii ka ba.Daa huqqa
  • (kanaa.en) dublaa putlaa, haqiir aadamii jaise ha haajii kakka.D
  • muzakkar। ek kism ka piine ka tambaakuu jau bhur bhuraa banaayaa jaataa hai aur jis me.n Khushak tambaakuu aur tar tambaakuu dono.n ko baaham mila kar huqqa me.n piite hai.n

कक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुखाई हुई सुरती का भुरभुरा चूर, चिलम पर रखकर जिसका धुआँ पिया जाता है
  • सुखाई गई सुरती या तंबाकू का चूरा, जिसे चिलम में सुलगाकर पिया जाता है
  • पंजाबी समाज में एक कुलनाम या सरनेम

کَکَّڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

کَکَّڑ کا حُقّہ

۔دہلی۔ دیکھو کَکَّڑ نمبر ۱۔

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

کَکَّڑ باز

جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

کَکَّڑ بَرْدار

(بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone