تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kail" کے متعقلہ نتائج
kail کے لیے اردو الفاظ
kail کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کی گوبھی
kail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म की गोभी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَیلاس
۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .
کَیلُوس
معدے میں پہنچ کر غذا کا معدے کی حرارت سے پکنے کا عمل، غذا کا معدے میں پہلا ہضم، ہضم معدی، غذا ہضم ہونے کی حالت کا پہلا درجہ
کال
(تصوف) اس شخص کی اطاعت کامل کو کہتے ہیں جو کہ بزور قوت باطنی حاضر ہوا ہے اس شخص کے قبضے میں ہے جس کو حال آیا ہے
کیل
دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
قِلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
کلائی
ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد
کوئِل
سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kail)
kail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔