تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"k m" کے متعقلہ نتائج
k m کے لیے اردو الفاظ
k m کے اردو معانی
- مخفف: کلومیٹر۔.
k m के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुख़फ़्फ़फ़: किलोमीटर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مو کو نَہ تو کو، لے بھاڑ میں جھوکو
نہ خود اپنے کام میں لائیں گے نہ تمھیں کام میں لانے دیں گے چاہے ضائع ہو جائے تو ہو جائے
مَیں بَھرُوں سَرکار کے، میرے بَھرے سَقَّہ
جو شخص خود تو کسی کی خدمت کرے مگر اپنا کام دوسروں سے کرائے اس کے متعلق کہتے ہیں
راہ میں کُنْوئیں کھودنا
کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.
ایک ایک زَبان میں دَس دَس سُنانا
ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.
شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کَر بَیری ہو
کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)
شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کے بَیری ہو
کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)
تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو
ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی
قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی
مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا
کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں
کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.
دُنْیا میں دَس آخِر کُوں سَتَّر
دنیا میں دس (نیکیوں) کے عوض آخرت میں ستر ملیں گی ، دنیا میں کی ہوئی نیکی آخرت میں کام آتی ہے.
قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیتے جی کا سَب کوئی
مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا
کہے سے کوئی کنوئیں میں نہیں گرتا
دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے
اَلمَعْنیٰ فی بَطْنِ القائِل
(اس شعر یا لفظ وغیرہ کا مطلب) وہی سمجھے جس نے کہا یا لکھا ہے ، یعنی کلام کا مطلب واضع نہیں ، مبہم و مہمل ہے .
شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو
طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .
نیکی کَر کُوئیں میں ڈال
نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)
جو کوست بیری مرے اور من چتوے دھن ہوئے، جل ماں گھی نِکسن لاگے تو روکھا کھائے نہ کوئے
اگر کوسنے سے دشمن مرجائے، خواہش سے دولت ملے اور پانی سے گھی نکلے تو کوئی روکھی نہ کھائے
کَہے سے کوئی کُوئیں میں نَہِیں گِرتا
دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے
نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری
جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں
ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو
ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (k m)
k m
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔