تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے کَہہ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

مُنہ سے کَہہ بَیٹھنا

رک : منہ سے کہہ اُٹھنا ، زبان سے کہنا ۔

مُنہ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

مُنہ سے کَہا چاہتے ہو

برا بھلا کہنا ہے ، گالیاں دینے کو جی چاہتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کَہہ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

mu.nh se kah uThnaaमुँह से कह उठना

محاورہ

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا کے اردو معانی

  • ۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎
  • بے اختیاری میں کوئی بات منھ سے نکل جانا ؛ زبان سے کوئی بے موقع بات کہہ دینا ۔

मुँह से कह उठना के हिंदी अर्थ

  • बे-अख़्तियारी में कोई बात मुँह से निकल जाना , ज़बान से कोई बे मौक़ा बात कह देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے کَہہ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words