تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jorum" کے متعقلہ نتائج
jorum کے لیے اردو الفاظ
jorum کے اردو معانی
اسم
- شرا ب کا بڑا پیالہ، قدح۔.
- قدح میں بھری ہوئی شراب، خصوصاً پنچ۔.
jorum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शराब का बड़ा पियाला, क़दह।
- क़दह में भरी हुई शराब, ख़ुसूसन पंच।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری
وہ جرم، جو حقیقی اور اصل و ضع کے خلاف ہو، جرم خلاف نیچر یا خلاف عادت و طبیعت، ایسا جرم، جو نییچرکے خلاف ہو، اغلام، انسان یا حیوانات سے جماع کرنا
جُرْمِ شَدِید
عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو
جُرْمِ واجِبُ اْلقَتْل
ایسا جرم جس میں مجرم کا قتل ہونا ضراوری ہو، قتل عمد کا جرم، یہ تعزیرات ہند میں زیر دفعہ ۳۰۲ آتا ہے، دائم الحبس قیدی اگر قتل کرے تو اسے پھانسی کے سوا اور کوئی سزا نہیں دی جاسکتی۔
جُرْمِ عَظِیم
جرم سن٘گین، عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jorum)
jorum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔