تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jive" کے متعقلہ نتائج
jive کے لیے اردو الفاظ
jive کے اردو معانی
- پَریشان کرنا
- تَن٘گ کَرنا
jive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- परेशान करना
- तंग करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جاوا
(مرغ باز) مرغوں کی ایک نسل، جو جاوا (شرق الہند کا ایک جزیرہ) سے ہندستان میں آئی، اس نسل کے مرغ خوبصورت بڑے ہاڑ اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں
جَوّا
(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر
جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی
بھائی زندہ رہے تو بھاوجوں کی کمی نہیں، بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں
جوار بھاٹا
مد و جزر، جسے جزر و مد بھی کہاجاتا ہے، مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اتار چڑھاؤ ہے، اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے
جوالا مُکھی
کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں
جَوالا مُکْھ
جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jive)
jive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔