تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوی" کے متعقلہ نتائج

ذَوی

ذُو کی جمع، صاحبان، والے (مرکبات میں مستعمل)

ذَوی الْقُرْبیٰ

ایک خاندان کے ہم جدّی لوگ، قریبی رشتہ دار، عزیز و اقارب

ذَوی الْعَدْل

مُنصف ، انصاف کر نے والے .

ذَوی الْعُقُول

قوت عقل رکھنے والے یعنی انسان، نیز عقل و شعور رکھنے والے تمام مخلوقات

ذَوی الْفَلْقَہ

(نباتیات) وہ پودے جن میں پھلی لگتی ہے.

ذَوی اَنْساب

ہم نسب ، عزیز یا قریبی رِشتہ دار .

ذَوی الْاَرْحَام

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذوی الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاً میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

ذَوی الْفُرُوض

(میراث) میت کے وہ ورثا جن کے حصے قرآن مجید میں مقرر ہیں

ذَوی الْحَیات

جاندار، ذی روح

ذَوی الْفَرائِض

وہ وارثان شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں

ذَوی الْاقرَبا

قریب کے رِشتہ دار، ایک خاندان کے ہم جدی لوگ، عزیز و اقارب (صحیح: ذوی الْقْربیٰ)

ذَوی الْاَرْواح

جاندار ، ذی روح .

ذَوی الْاِقْتِدار

اِختیار و طاقت رکھنے والا، اعلیٰ مرتبت، صاحب اقتدار

ذَوی الْاِحْتِرام

عِزّت و احترام والے ، صاحبِ اعزاز ، محترم لوگ .

ذَوی الْاِحْتِشام

شان و شوکت والے ، دبدبے والے ، حشمت والے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوی کے معانیدیکھیے

ذَوی

zaviiज़वी

وزن : 12

ذَوی کے اردو معانی

  • ذُو کی جمع، صاحبان، والے (مرکبات میں مستعمل)

ذَوی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words