تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"java man" کے متعقلہ نتائج
java man کے لیے اردو الفاظ
java man کے اردو معانی
اسم
- ما قبل تا ریخ دور کا آدمی جس کا ڈھا نچا جاوا میں پا یا گیا تھا۔.
java man के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मा क़बलता रेख दौर का आदमी जिस का ढांचा जावा में पाया गया था।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیسا آوے پَیسا جاوے ، لوگ نَفَع میں روٹی کھاویں
روپیہ پیسہ کھانے پینے کی چیز نہیں لیکن کھانا پینا ان سے مہیا ہوتا ہے .
نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے
بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا
دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی
(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.
پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے
جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے
ماں مَرے مَوسی جِیوے
ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے
مَرے ماں ، جِیوے ماسی
اگر ماں مر جائے اور خالہ جیتی رہے تو بچّے پل جاتے ہیں کیونکہ اس کی محبت بھی ماں کے برابر ہوتی ہے
جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار
جوے میں دم کے دم میں ہزاروں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں اگر اس میں جیت ہی جیت ہوتی تو اس سے بڑھ کر کوئی روزگار نہ تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (java man)
java man
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔