تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُضْوی" کے متعقلہ نتائج

عُضْوی

(علم الامراض) کسی عضو کی ساخت کو متاثر کرنے والا.

عُضْوی اَعْمال

اعضا کے افعال یا کام.

عُضْوی نِظام

اعضا اور ان کے افعال و اعمال کا نظام.

عُضْوی کِرْدار

(نفسیات) عضویہ کی ماحول سے وہ مطابقت جو مکمل طور پر عضویہ کی ساخت سے معین ہوتی ہے.

مَرَضِ عُضْوی

(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی ساخت میں فرق یا خرابی آ جائے

ہَضْمِ عُضْوی

رک : ہضم رابعہ ؛ اعضاء کے اندر خون وغیرہ کا ہضم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُضْوی کے معانیدیکھیے

عُضْوی

'uzvii'उज़्वी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: بیماری

اشتقاق: عَضَوَ

  • Roman
  • Urdu

عُضْوی کے اردو معانی

صفت

  • (علم الامراض) کسی عضو کی ساخت کو متاثر کرنے والا.
  • عُضو (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نامی (جسم) .

Urdu meaning of 'uzvii

  • Roman
  • Urdu

  • (ilam-ul-asraaz) kisii uzuu kii saaKhat ko mutaassir karne vaala
  • uzv (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; naamii (jism)

English meaning of 'uzvii

Adjective

  • of or relating to an organ of the body

عُضْوی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُضْوی

(علم الامراض) کسی عضو کی ساخت کو متاثر کرنے والا.

عُضْوی اَعْمال

اعضا کے افعال یا کام.

عُضْوی نِظام

اعضا اور ان کے افعال و اعمال کا نظام.

عُضْوی کِرْدار

(نفسیات) عضویہ کی ماحول سے وہ مطابقت جو مکمل طور پر عضویہ کی ساخت سے معین ہوتی ہے.

مَرَضِ عُضْوی

(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی ساخت میں فرق یا خرابی آ جائے

ہَضْمِ عُضْوی

رک : ہضم رابعہ ؛ اعضاء کے اندر خون وغیرہ کا ہضم ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُضْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُضْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone