تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jeer" کے متعقلہ نتائج
jeer کے لیے اردو الفاظ
jeer کے اردو معانی
- چِڑھانا
- چوٹ
- تَمَسْخُر
jeer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चिढ़ाना
- चोट
- तमस्ख़ुर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ضَرِیع
ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے
زِیرَہ دانے
(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں
زِیرَہ تَھیلِیاں
(نباتیات) دو بیضوی شکل کے چھوٹے بذرہ دان جو ہر ایک زر ریشے کی زیریں سطح پر ہوتے ہیں، کوچک بذرہ دان
زِیرَۂ گُل
(باغ پانی) سرخی مائل زرد رنگ کا زِیرہ جو گُلاب کے بیچ میں اور بعض دوسرے پُھولوں میں بھی ہوتا ہے - اس کو زر ریشہ اور زِیرہ گل بھی کہتے ہیں.
زِیرَہ
ایک پودا جس کے گُچّھے دار پُھولوں سے جھڑنے والے مہین لمبوترے بیج گرم مسالے کے اجزا میں شامل ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jeer)
jeer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔