تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"java" کے متعقلہ نتائج
java کے لیے اردو الفاظ
java کے اردو معانی
اسم
- جاوا
- اِنڈونيشيا کا ايک جَزيرَہ
java के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जावा
- इंडोनेशिया का एक जज़ीरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جاوا
(مرغ باز) مرغوں کی ایک نسل، جو جاوا (شرق الہند کا ایک جزیرہ) سے ہندستان میں آئی، اس نسل کے مرغ خوبصورت بڑے ہاڑ اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں
جَوّا
(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر
جَوان
بوڑھے کی ضد، جو عمر بلوغ کو پہن٘چ چکا ہوا اور ادھیڑ عمر کا یا بوڑھا نہ ہوا ہو، عموماً ۱۸ سال سے ۴۰ سال تک کا، نو عمر
جَوَنِکا
اصل 'یونکا' ہے، قدیم زمانہ میں ناٹک کے پردے یمن سے برآمد کیے ہوئے کپڑے سے بنتے تھے اس لیے اس کو 'یمن کا' کہتے تھے جب کہ جدید محققین کے تحقیق کے مطابق سنسکرت کا اصل لفظ 'جونکی' ہے، خیمہ کے گرد کی قنات، پردہ
جَواسا
ایک خاردار خود رو پودا، جو خشک اور ریتیلی زمین میں ہوتا ہے، لوگ موسم گرما میں لو سے بچنے کے لئے اس کی ٹٹیاں لگاتے ہیں، اشترخار، اونٹ، کٹارا
جَوارا
(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی
جَواں مَرْگ
جوانہ مرگ، جوان موت مرنے والا، عالم اشباب میں مر جانے والا، وقت سے پہلے مر جانے والا، دعائے بد، جلد مر جانے کے قابل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (java)
java
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔