تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"igloo" کے متعقلہ نتائج
igloo کے لیے اردو الفاظ
igloo کے اردو معانی
اسم
- اسکیمو قوم کی گنبد نُما جھونپڑی ، خصوصاً وہ جو برف سے بنائی جائے۔.
igloo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- असकीमो क़ौम की गनबद नुमा झोंपड़ी , ख़ुसूसन वो जो बर्फ़ से बनाई जाये।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اگلا مارے اور رونے نہ دے
ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے
اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا
پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا
اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے
ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں
ugli
ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.
آگ لَگاؤُ
جلانے والا، رنج دینے والا، دکھ دینے والا، لڑائی کرادینے والا، مفسد، فتنہ پرداز، مففسدہ اٹھانے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (igloo)
igloo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔