تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ugli" کے متعقلہ نتائج
ugli کے لیے اردو الفاظ
ugli کے اردو معانی
اسم
- ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.
ugli के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक दोग़ला लीमोनी फल जो चक्कू तिरे और नारंगी के पैवंद से हासिल किया गया है , इस के छिलके पर हरे और पीले धब्बे होते हैं ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ugli
ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.
اُگْلا پَڑنا
: (کسی چیز کا) ذاتی لچک ور ابھار یا ظرف کی تنگی کی وجہ سے سما نہ سکنا اور باہر نکل آنا یا ابھر کر نظر آنا .
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
اُنگْلی شَہادَت
کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
اُنگْلِیاں نَچانا
(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا
اُنگْلِیاں مَٹْکانا
(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا
اُنگْلِیاں چَمْکانا
(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ugli)
ugli
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔