تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"id" کے متعقلہ نتائج
id کے لیے اردو الفاظ
id کے اردو معانی
- امریکا خصوصاً : identification, identity کی تخفیف ۔:
- کسی فرد کا خاندان یا نژاد بتانے کے لیے:
- فلکیات: (الف) کسی خاص جھرمٹ میں سے نکلنے والے گروہ کا دمدار تارا (ب) کسی مخصوص جھرمٹ میں شامل ستارہ:
id के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अमरीका ख़ुसूसन : identification, identity की तख़फ़ीफ़ ।
- किसी फ़र्द का ख़ानदान या नज़ाद बताने के लिए
- फ़लकियात: (अलिफ़) किसी ख़ास झुरमुट में से निकलने वाले गिरोह का दमदार तारा (ब) किसी मख़सूस झुरमुट में शामिल सितारा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِدْلاع
(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)
ides
قدیم رومی تقویم میں نون (رک: NONES) کے بعد کا آٹھواں دن(مارچ، مئی، جولائی اور اکتوبر کا پندرھواں اور دوسرے مہینوں کا تیرھواں دن).
اِدْراج
خلط ملط کیے جانے یا ایک کو دوسرے میں ملا دینے کا عمل جس سے اصل شے خصوصاً مفہوم مشتبہ ہوجائے، خلط مبحث
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (id)
id
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔