تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ibo" کے متعقلہ نتائج
ibo کے لیے اردو الفاظ
ibo کے اردو معانی
اسم
- جنوب مشرقی نائجیریا کی سیاہ فام اقوام کا باشندہ۔.
- ان کی زبان۔.
ibo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूब मशरिक़ी नाईजीरिया की स्याह फ़ाम अक़्वाम का बाशिंदा।
- इन की ज़बान।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَبا
کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا
oboe
(الف) ایک طرح کا دو نرسلوں والا الغوزہ جسکی آواز پتلی ، تیز بھنبھیری اور درد انگیز ہو تی ہے (ب) الغوزہ نواز ۔.
abo system
انسانی خون کی تقسیم کا چار مختلف ساختوں (B,AB,A او ر O) پر مبنی نظام، جن کی شناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدم موجودگی سے ہوتی ہے۔.
اَبُو طالِب
پیغمبراسلام حضرت محمد صلعم کے چچا اور حضرت علی کے والد حضرت عمران بن عبدالمطلب کی کنیت جو اپنے والد (عبدالمطلب) کی وفات کے بعد آنحضرت صلعم کے ولی اور مربی رہے، ہجرت سے تین سال پہلے وفات پائی
اَبُو رَسْما
(لفظاً) سیلان خون ، (مراداً) شریان کے پھٹنے اور زیر جلد خون اور ہوا سے ابھار پیدا ہو جانے کا مرض
اَبُو تُراب
حضرت علی کی کنیت، جنہیں ایک بار زمین مسجد پر محو خواب ہونے کی حالت میں خاک آلودہ دیکھ کر حضرت محمد صلعم نے اس نام سے پکارا تھا
اَبُو خَلْسا
رتن جوت، ابوخلسا، شخجار، حنا الغول، شنکارہوچویہ، جوگی بادشاہ، ایک نبات کی جڑ جس کے پتے سیاہ، مائل بسرخی ہوتے ہیں
اَبُو جَہْل
ابوالحکم عمربن ہشام قریش کا با اثر فرد اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کا سخت مخالف، جس کی جہالت اور ہٹ دھرمی کی بنا پر حضور صلعم نے اس کو یہ نام دیا
اَبُوبَکْر
پیغمبراسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن ابی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے، اور 'صِدّیق' کے لقب سے مشہورہیں
اَبُو لَہَب
عبد العُزّیٰ نام، آنحضرت صلعم کا چچا مگر سخت مخالف، اس کی مذمت اورعتاب الٰہی کے بارے میں ایک سورہ نازل ہوئی، جو سورۂ لَہَب کے نام سے تیسویں پارے میں شامل ہے (مجازاً) دشمن اسلام
اَبُو الْاَئِمَّہ
اماموں کے باپ، حضرت علی علیہ السلام (جو امام حسن اور امام حسین اور ان کی نسل میں نو اماموں کے باپ اور دادا پردادا تھے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ibo)
ibo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔