تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oboe" کے متعقلہ نتائج
oboe کے لیے اردو الفاظ
oboe کے اردو معانی
اسم
- (الف) ایک طرح کا دو نرسلوں والا الغوزہ جسکی آواز پتلی ، تیز بھنبھیری اور درد انگیز ہو تی ہے (ب) الغوزہ نواز ۔.
- ارغنوں کا وہ پردہ جس کی آواز اس ساز سے ملتی جلتی ہو تی ہے ۔.
oboe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) एक तरह का दो नर्सलों वाला अलगोज़ा जिसकी आवाज़ पतली , तेज़ भनभीरी और दर्द अंगेज़ होती है (ब) अलगोज़ा नवाज़ ।
- अर्ग़नूं का वो पर्दा जिस की आवाज़ इस साज़ से मिलती जलती होती है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oboe
(الف) ایک طرح کا دو نرسلوں والا الغوزہ جسکی آواز پتلی ، تیز بھنبھیری اور درد انگیز ہو تی ہے (ب) الغوزہ نواز ۔.
oboe d'amore
اوبو کی ایک قسم جس کے ساتھ ناشپاتی کی شکل کی گھنٹی لگی ہوتی ہے ، لیکن آواز اس سے قدر ے نیچی اور نرم ، عموماً (baroque) مو سیقی میں شامل ۔.
عَبا
کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oboe)
oboe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔