تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"huzza" کے متعقلہ نتائج

huzza

آہا

حُزَّتْ

گوشت کا لمبا ٹکڑا

حُضّار

حاضر کی جمع، کسی مقام یا موقع پر موجود لوگ، حاضرین

حُذّاق

حاذق لوگ ، ماہرین ، اہل نظر ، صاحبانِ فکر و تامّل، زِیرک لوگ.

حَضِیضی

اعصابِ حرام مغز کے چار ریشوں میں سے وہ ریشہ جو خاص حرام مغز یا غدود میں جاکر ختم ہوتا ہے

حُجَّتِ قَاطِعْ

کافی دلیل، مضبوط حجّت

حُجَّتِ قاطِعَہ

کافی دلیل ، مضبوط دلیل ؛ وہ شخص جا کا قول سند ہو.

حُجَّتِ لاطائِل

فضول ، دلیل یا اعتراض ، فضول ، جھگڑا .

حُجَّت باز

جسے زبانی بحث اور جھگڑے کی عادت ہو ، جھگڑالو ، لڑاکو.

حُجَّت بازی

جھگڑا، تکرار، بحثا بحثی

حُجَّتِ ساطِع

صاف اور واضح دلیل

حُجَّۃُ الْحَق

(تصوف) انسانِ کامل یعنی صاحبِ مقام محمدی کو کہتے ہیں.

حُجَّت پَکَڑْنا

ثبوت حاصل کرنا ، سند ماننا ، دلیل اختیار کرنا ، حجت پکڑی ہے.

حُجَّتِ بالِغَہ

کامل دلیل یا بُرہان.

حُجَّتِ اِلْزامی

دلیل جو ایسے مقدمات سے مرکب ہوتی ہے جو فریق مقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوتے ہیں اور ان کا مقصد معارض کو اس کی اپنی مسلم دلیلوں سے چپ کرنا ہوتا ہے.

حُجَّتُ البالِغَہ

Conclusive argument of God, The profound evidence of Allah: Name of a book written by Shah Walli Ull

حُجَّتِ اُسْتَوار

سچی دلیل

حُجَّت کَرْنا

بحث کرنا، جھگڑا کرنا، ضد کرنا، ہٹ دھرمی کرنا

حُجَّتِ گویا

دلیل ناطق، قوی مند

حُجَّتِ مُحْکَم

مضبوط دلیل، پختہ ثبوت

حُجَّۃُ الاِسْلام

امام غزالی کا لقب.

حُجَّتِ مُوَجَّہ

صریح دلیل، محکم سند، روشن حقیقت، سامنے کی بات

حُجَّتِ اِلٰہِیَّہ

صفاتِ خداوندی ؛ نیابتِ الہٰی ؛ الٰہیات کا شاید و مظہر.

حُجَّتی لا اُمَتی

جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

حُجَّتی

تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

حُجَّت

دلیل، برہان، ثبوت، سند

حُجِّیَّت

(کسی شے میں) دلیل بنائے جانے کی صلاحیّت کا وجود یا اثبات.

حُجَّت ہونا

جھگڑا ہونا ، لڑائی ہونا ، بحث و تکرا ہونا.

حُجَّت لانا

دلیل پیش کرنا، استدلال کرنا

حُجَّت نِکالْنا

بحث کرنا، جھگڑا کرنا، ضد کرنا، ہٹ دھرمی کرنا

حُجَّت تَمام کَرْنا

بحث ختم کر دینا ، آخری دلیل دینا ؛ فیصلہ کُن بات کہنا ، اتمامِ حجَت.

حُجَّت خَتْم کَرْنا

رک : حجَت تمام کرنا.

حُجَّتُ اللّٰہ

دلالتِ الٰہیہ ، برہانِ خداوندی ؛ وہ جسے خدا نے اپنی دلیل قرار دیا ہو.

بُرْجِ حَضِیضی

(ہیئت ونجوم) ان چھ برجوں میں سے ہر ایک جو خط استوا کے جنوب میں واقع اور باقی برجوں سے پست ہیں (اور جو یہ ہیں : اسد، سرطان، سن٘بلہ ، میزان ، عقرب ، قوس)

huzza کے لیے اردو الفاظ

huzza

huzza کے اردو معانی

حرف تاکید

  • آہا
  • شاباش

huzza के देवनागरी में उर्दू अर्थ

निषेधाज्ञा वाक्य

  • आहा
  • शाबाश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (huzza)

نام

ای-میل

تبصرہ

huzza

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone