تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hum" کے متعقلہ نتائج
hum کے لیے اردو الفاظ
hum کے اردو معانی
- بڑبڑانا
- گُن٘گُنانا
hum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बड़बड़ाना
- गुनगुनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوم
एक एक हिंदू अनुष्ठान जिस में वेद के मंत्र पढ़ते हुए आग में भेंट देते हैं, घी की भेंट जो पवित्र आग पर मंत्र आदि पढ़ कर घी आग पर डालते हैं
ہُما
۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎
ہُمایُوں
خاندان مغلیہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو بابر کا بیٹا اور اکبر کا باپ تھا، ہندوستان میں اس بادشاہ نے ۱۵۳۰ء سے ۱۵۵۶ء تک حکمرانی کی
حُمُوضَہ
پھلوں کی ترشی کا مرض ، امراض خرما میں سے یہ ایک ایسا مرض ہے جو تمام امراض سے بدتر خیال کیا جاتا ہے، اس کی تاثیر یہ ہے کہ خرما پختہ ہونے کے بعد کھٹّا ہو جاتا ہے.
ہُما نَوع
ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔
حُمّاض
ایک روئیدگی ہے ترش مزہ جو جنْگل اور باغ میں پانی کے کنارے پیدا ہوتی ہے (اس کی تین قسمیں ہیں بستانی، سلق جبلی اور سلق مائی)، چوکا، ترشہ، یہ قابض، مسکن حرارت، مسکن درد اور مقوی جگر حار ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hum)
hum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔