تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُمَکنا" کے متعقلہ نتائج

ہُمَکنا

۱۔ چڑھائی کرنا ، حملہ کرنا ، تاخت کرنا ، یورش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُمَکنا کے معانیدیکھیے

ہُمَکنا

humaknaaहुमकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہُمَکنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۱۔ چڑھائی کرنا ، حملہ کرنا ، تاخت کرنا ، یورش کرنا
  • ۲۔ بچے کا ہاتھ پا نو مار کر ایک کی گود سے دوسرے کی گود میں جانے کے لیے ارادہ ظاہر کرنا۔
  • ۳۔ بچے کا چلنے میں کوشش کرنا ، ُپھدکنا ، اُچکنا ، کودنے کی کوشش کرنا ؛ بچے کا اپنی جگہ سے جست کرنا ، بچے کا گود میں اُچکنا ، آگے کی طرف لپکنے یا بڑھنے کے لیے حرکت کرنا ۔
  • ۴۔ (کنایتہ) خواہش کرنا ، تمنا کرنا ۔
  • ۵۔(i) اچھلنا ، چھلانگ لگانا ۔
  • (ii) چھلکنا (پانی وغیرہ کا) ۔
  • ۶۔ پلنا ، پرورش پانا ، پروان چڑھنا ۔

شعر

Urdu meaning of humaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ cha.Dhaa.ii karnaa, hamla karnaa, taaKhat karnaa, yurush karnaa
  • ۲۔ bachche ka haath paanv maar kar ek kii god se duusre kii god me.n jaane ke li.e iraada zaahir karnaa
  • ۳۔ bachche ka chalne me.n koshish karnaa, uphadakanaa, uchaknaa, kuudne kii koshish karnaa ; bachche ka apnii jagah se jast karnaa, bachche ka god me.n uchaknaa, aage kii taraf lapakne ya ba.Dhne ke li.e harkat karnaa
  • ۴۔ (kanaa.etaa) Khaahish karnaa, tamannaa karnaa
  • ۵۔(i) uchhalnaa, chhalaang lagaanaa
  • (ii) chhalaknaa (paanii vaGaira ka)
  • ۶۔ palnaa, paravrish paana, prvaan cha.Dhnaa

English meaning of humaknaa

Intransitive verb

  • To rush (upon) to leap or stretch forward, to make spasmodic efforts at walking (as a child)

Verb

  • assault, attack
  • stretch forward, leap forward, (of an infant) to jump from one lap to another

हुमकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बच्चे का चलने में कोशिश करना, फुदकना, उचकना, कूदने की कोशिश करना, बच्चे का अपनी जगह से उछ्लना, बच्चे का गोद में उचकना, आगे की ओर लपकने या बढ़ने के लिए हरकत करना
  • बच्चे का हाथ पांव मार कर एक की गोद से दूसरे की गोद में जाने के लिए इरादा करना
  • चढ़ाई करना, हमला करना, आक्रमण करना,
  • ख़्वाहिश करन, तमन्ना करन,
  • उछलना, छलांग लगाना, उचकना, फुदकना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُمَکنا

۱۔ چڑھائی کرنا ، حملہ کرنا ، تاخت کرنا ، یورش کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُمَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُمَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone