تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"house" کے متعقلہ نتائج
house کے لیے اردو الفاظ
house کے اردو معانی
- آشِیان
- بَیْت
- دار
- گَھرانَہ
- حَرِیم
- خانہ
- مَکان
- مَسْکَن
- پَناہ دینا
house के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आशियान
- बैत
- दार
- घराना
- हरीम
- ख़ाना
- मकान
- मस्कन
- पनाह देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاؤُس آف کامَن
برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔
ہاؤُس آف کامَنْس
برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔
ہاؤُس آف کامَنز
برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔
ہاؤُس کِیپَر
مرد یا عورت جسے گھر داری کے لیے رکھا جائے ، منتظم خانہ ، گھر گرہستی ، گھر کی عورت کی طرح گھر کا انتظام چلانے والا ۔
ہاؤُس جاب
(طب) طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کسی ہسپتال میں کچھ عرصے کے لیے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ملازمت ۔
ہاؤُس بوٹ
کشتی جو مکان کے انداز پر بنائی جائے اور بطور گھر استعمال کی جائے ، رہنے کے لیے ضروری سامان سے لیس کشتی ، کشتی میں بنا مکان ۔
ہاؤُس کوٹ
گھر میں پہننے کا زنانہ لمبا کوٹ ، گھریلو لبادہ ، گھریلو کوٹ ، عورت کا ملبوس خصوصاً لمبے پورے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُّف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔
ہاؤُس جاب کَرنا
طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصے کسی ہسپتال میں بڑے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خدمت سر انجام دینا ۔
ہاؤُس آرگَن
رسالہ جو کسی پارٹی یا تحریک کی نمائندگی کرے ، جریدہ جو عموماً کسی ادارے کی کارروائیوں سے آگاہ رکھے اور ملازمین یا ارکان یا گاہکوں میں بانٹا جائے نیز رک : ہاؤس میگزین ، ہاؤس جرنل ۔
ہاؤُس مَیگزین
(تعلقات عامہ) رسالہ جو کسی کمپنی یا ادارے کے ملازمین کی متعلقہ خبروں اور اہل کاروں کی سرگرمیوں اور پیدائش و اموات و شادی بیاہ سے متعلق مختصر مضامین و اطلاعات پر مشتمل ہو ، خانگی جریدہ جو علی العموم کسی کمپنی یا ادارے کی کارروائیوں سے سروکار رکھے ۔
ہاؤُس وارمِنگ
نیا گھر آباد ہونے پر منعقد کی جانے والی تقریب ، نئے گھر میں آنے کی خوشی میں کی گئی دعوت ، گھر بھرائی ۔
حَسُو
ہر رقیق شے جسے پیا جائے؛ (طب) حریرہ کی قسم سے وہ مقوی مرکب جس کو مثل حریرہ کے گھون٘ٹ گھون٘ٹ پیا جائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (house)
house
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔