تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصّے" کے متعقلہ نتائج

حِصّے

حِصّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

حِصّے بَخْرے ہونا

تقسیم ہونا، بٹ جانا، ٹکڑے ہونا

حِصّے دار

حصّہ دار کی جمع نیز مغیرہ حالت، شراکت دار

حِصّے کرنا

۔تقسیم کرنا۔ بانٹنا۔ ٹکڑے کرنا۔ ؎

حِصّے میں آنا

از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا، نصیب میں ہونا، حقوق میں آنا؛ قسمت میں لکھا جانا

حِصّے میں پَڑْنا

ورثہ میں ملنا

حِصّے بَخْرے کَر لینا

تقسیم کرنا، بان٘ٹْنا؛ ٹکڑے کرنا

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصّے کے معانیدیکھیے

حِصّے

hisseहिस्से

وزن : 22

حِصّے کے اردو معانی

  • حِصّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of hisse

  • portions, shares, parts, lots

حِصّے کے قافیہ الفاظ

حِصّے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words