تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَصا" کے متعقلہ نتائج

حَصا

کن٘کریاں، سنگ ریزے

حِصّا

(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد

حَصاۃ

پتھری، کنکر، پتھر

حَصیٰ

کن٘کریاں، سنگ ریزے

حَصان

پاک دامن عورت، عفیفہ، شوہر دار عورت

حَصاد

فصل کی کٹائی

حَصافَت

-बुद्धि परिपक्वता, अक्ल की पुख्तगी, संवेदनशीलता, तज्रिबाकारी।

حَصایِر

چٹائیاں ؛ مسکن، جائے پناہ.

حِصَّہ

(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد

حَصاتُ الْکَبِد

جگر کی پتھری

حِصار

دائرہ، گھیرا، حلقہ

حصار عافیت

a place of refuge, a safe area

حِصاری

حصار کرنے والا، پناہ میں لینے والا

حِصان

خوبصورت اور بے عیب گھوڑا

حِصار بَنْد

جو (بیرونی حملے سے محفوظ رہنے کے لئے) قلعے میں بند ہو جائے، قلعہ بند

حصار بندی

قلعے میں بند ہو کر بیٹھ جانا

حِصار گِیری

قلعہ کی تسخیر، قلعہ کو فتح کرنے کا عمل.

حِصار کَرْنا

گھیرے میں لینا، محاصرہ کرنا، گھیرلینا

حِصارِ جِسْم

circumvention of the body

حِصانَت

پائداری، مضبوطی، استحکام

حِصار ڈالْنا

گھیرا ڈالنا، محاصرہ کرنا.

حِصار کھولْنا

گھیرا توڑنا، چہار دیواری توڑنا.

حِصانُ البَحر

hippopotamus

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

حُصّاد

کھیتی کاٹنے والے لوگ

حِصار پَکَڑْنا

پناہ لینا.

حِصار کِھینچْنا

رک: حصار باندھنا.

حِصار باندھنا

دائرہ کھین٘چنا؛ گھیرا ڈالنا، حلقۂ بان٘دھنا، چار دیواری کھڑی کرنا

حِصار میں لینا

گھیرے میں لینا، گھیرلینا، نرغے میں لینا.

حِصار کَھڑا کَرْنا

چار دیواری کھڑی کرنا، گھیرا بنانا.

حِصَّہ دار

شریک، سہیم، سجھی

حِصَّہ لیْنا

بانٹ کے موافق لینا

حِصَّہ کرنا

share, divide, part

حِصَّہ لَگانا

شریک ہونا، شامل ہوجانا (بغیر استحقاق اور ضرورت کے)

حِصَّہ بھیجنا

send some item of food as a gift

حِصَّہ دینا

pay one's share

حِصَّہ باٹا کَرْنا

بٹوارہ کرنا؛ تقسیم کرنا.

حِصَّہ جات

حصّہ (رک) کی جمع.

حِصَّہ کَر دینا

مخصوص کردینا ؛ جزو بنا دینا.

حِصَّہ بانٹْنا

رک: حصّہ باٹا (بان٘ٹ) کرْنا.

حِصَّہ رَسَد

تقسیم یا استحقاق کے مطابق جتنا جتنا حصّے میں آئے، برابر کا حصّہ

حِصَّہ بَخْرا

کھانے پینے کی چیز کا حصّہ، ۔میل ملاپ آپس کے کھانے پینے کا لینا دینا

حِصَّہ کَشی

تقسیم بموجب وراثت

حِصَّہ داری

جائداد میں کسی جز کی شرکت، اثاثے کے مالکوں، مستحقوں یا ورثا یا دعوے داروں میں شمولیت، ساجھا

حِصَّہ میں آنا

از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا

حِصَّۂ اَوسَط

وہ حصہ جو سب کے لیے برابر ہو

حِصَّہ خواہ

अपना भाग चाहने- वाला।

حِصَّۂ وَصِیّّت

ورثہ بذریعہ وصیت ؛ ترکہ.

حِصَّۂ ہالی

ہل جوتنے والے یا گوشت کار کا حصّہ یا اس کی اُجرت جو جنس کی صورت میں ہو (عام طور پر پیداوار کے ۱/۸ حصہ کے مسوی ہوتی ہے.

حِصَّۂ حاکِمی

پیداوار کا وہ حصّہ جس پر بادشاہ یا حکومت کا حق ہو

حِصَّۂ رَسَدی

۱. وہ جزہ جو تقسیم کے بعد حاصل ہو؛ بٹوارہ ؛ بان٘ٹ.

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

حِصَّہ داروں کی جَماعَت

joint-stock company, body of shareholders

حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ

جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

نِصف حِصَّہ

آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔

مَغْربی حِصَّہ

کسی چیز کا وہ حصہ یا جزو جو مغرب کی جانب ہو ۔

مُعْتَد بَہ حِصَّہ

بڑا حصہ، کافی جزو، وافر، جزو

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَصا کے معانیدیکھیے

حَصا

hasaaहसा

نیز : حَصیٰ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حَصا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کن٘کریاں، سنگ ریزے

Urdu meaning of hasaa

  • Roman
  • Urdu

  • kankariyaa.n, sangreze

हसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कंकरियाँ, छोटे-छोटे पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَصا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَصا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone