تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hooter" کے متعقلہ نتائج
hooter کے لیے اردو الفاظ
hooter کے اردو معانی
- گھُگُّھو
- ہلڑ باز
hooter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घुग्घू
- हुल्लड़ बाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُوٹَر
(مشاعرے یا جلسے وغیرہ میں) اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے شور کرنے والا، بُلَّڑ مچانے والا، آوازہ کسنے والا شخص.
ہَیئَت دَاں
اجرام سماوی کا مشاہدہ کرنے والا، ماہر علم ہیئت، علم نجوم کا عالم، ماہر فلکیات، نجومی، جیوتشی
ہتَوڑا
لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔
heterodyne
ریڈیو: دو تقریباً مساوی تعدّد کی اونچی لہروں سے ایک نیچی یا دھیمی لہر پیدا کرنے کے عمل سے متعلق۔.
heterozygote
حیاتیات: دو غیر متجانس تولیدی مادّوں کے ملاپ سے پیدا ہونے والا مختلف النسب یوغہ یا جفتہ، دوغلا جفتہ، دگر جفتہ۔.
ہوتے رَہو گے
ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.
ہَٹری
لڑکیوں کے کھیلنے کا مٹی کا کھلونا جس میں دالان اور کوٹھری بنی ہوئی ہوتی ہے اور لڑکیاں اس میں گڑیا رکھتی ہیں، بچوں کا گھروندا
ہَیئَتی رَفتار
(طبیعیات) کسی حرکت پذیر شے کی تبدیل ہوتی ہوئی رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو ، تغیر پذیر رفتار (انگ : Phasic Velocity) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hooter)
hooter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔