تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hetaera" کے متعقلہ نتائج
hetaera کے لیے اردو الفاظ
hetaera کے اردو معانی
اسم
- داشتہ، شاہی یا امرا کی رکھیل خصوصاً قدیم یونان کی۔.
hetaera के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाश्ता, शाही या उमरा की रखैल ख़ुसूसन क़दीम यूनान की।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَٹری
لڑکیوں کے کھیلنے کا مٹی کا کھلونا جس میں دالان اور کوٹھری بنی ہوئی ہوتی ہے اور لڑکیاں اس میں گڑیا رکھتی ہیں، بچوں کا گھروندا
ہتَوڑا
لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔
پَکّا ہَتَوڑا
(سن٘گ تراشی) سخت قسم کے پتھر کی گڑھائی (گھڑای) کا پکّے لوہے کے من٘ھ کا ہتوڑا ، پک مُہْرا.
اَگْنی ہوتْر
ہون کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتا ہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی حلف اٹھاتی ہے
اَگَن ہوتْرا
(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hetaera)
hetaera
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔