تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"honour" کے متعقلہ نتائج
honour کے لیے اردو الفاظ
honour کے اردو معانی
- عِزَّت کَرنا
- پاؤں پڑنا
- آبْرُو
- فَخْر
- فَرُوغ
- غَیرَت
- حُرْمَت
- عِزَّت
- احْتِرام
- لاج
- مان
- ناک
- نام
- نامُوس
- پانی
- پایَہ
- پگڑی
- پَت
- پُوچ
- قَدْر
- شَرَف
- وَزْن
honour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'इज़्ज़त करना
- पाओं पड़ना
- आबरू
- फ़ख़्र
- फ़रोग़
- ग़ैरत
- हुरमत
- 'इज़्ज़त
- एहतिराम
- लाज
- मान
- नाक
- नाम
- नामूस
- पानी
- पाया
- पगड़ी
- पत
- पूच
- क़द्र
- शरफ़
- वज़्न
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنْریبل
لائق احترام، معزز، عزت مآب، عموماً ہائی کورٹ کے ججوں اور کابینہ کے ارکان وغیرہ سے تخاطب کا کلمہ
گارْڈ آف آنَر
سربراہانِ مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے.
ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد
(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے
ہُنَر فَروش
(لفظاً) ہنر بیچنے والا، (مجازاً) اپنے فن یا مہارت وغیرہ کی نمائش کرنے والا نیز وہ جو اپنے فن یا مہارت کا دعویٰ کرے
ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر
(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے
ہُنَر فَروشی
فن کو بیچنے کا عمل یا حالت ؛ کسی مہارت یا کاری گری سے پیسے کمانے کا عمل ؛ مراد : فن کی بجائے مادی مفاد کو ترجیح دینے کا رویہ ۔
ہُنَر دینا
ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (honour)
honour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔