تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"honour" کے متعقلہ نتائج

honour

عِزَّت

honourless

بے آبْرُو

honoured

عَزِیز

honourable

با عِزَّت

honourableness

شَرافَت

honouring

تَسْلِیم

آنْریبل

لائق احترام، معزز، عزت مآب، عموماً ہائی کورٹ کے ججوں اور کابینہ کے ارکان وغیرہ سے تخاطب کا کلمہ

ہاں اور

۔ ابھی زیادہ ہوناچاہیے کی جگہ۔؎

ہُنَر

گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)

hind

پچھلا حصہ

hend

سَلِیقَہ مَنْد

hound

سَگِ تَازی

hand

ہاتھ

honied

شہد

ہِند

غیر منقسم ہندوستان، بھارت (تقسیم سے قبل) برصغیر، بر عظیم پاک و ہند

hennaed

حنائی، مہندی سے رنگا ہوا۔.

ہُنُود

ہندوستان کے رہنے والے

lend a hand

مَدد کَرنا

(your) honour

جناب

word of honour

اپنی عزت کی قسم کھا کر کیا ہوا وعدہ، قول مرداں۔.

ہِز آنَر

کسی معزز ہستی (گورنر یا جج وغیرہ) کا تعظیمی خطاب ، عزت مآب ۔

گارْڈ آف آنَر

سربراہانِ مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے.

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

ہُنَر بَچَشمِ عَداوَت بُزُرگ تَرعَیب اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) عداوت کی آنکھ سے ہنر بھی بڑا عیب معلوم ہوتا ہے ۔

ہُنَر ہاتھ میں پَڑا ہونا

ہنر آنا ؛ کسی کام میں کمال حاصل ہونا ۔

ہُنَر نَوازی

کسی فن یا صلاحیت کو نوازنے کا عمل ، ہنر یا فن کی قدر شناسی ۔

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

ہُنَر پَرداز

رک : ہنرپرور

ہُنَر فَرش

ہُنَر فَروش

(لفظاً) ہنر بیچنے والا، (مجازاً) اپنے فن یا مہارت وغیرہ کی نمائش کرنے والا نیز وہ جو اپنے فن یا مہارت کا دعویٰ کرے

ہُنَر وَراں

ہنرور کی جمع، بہت سے ہنرور، ماہرین

ہُنَر فَروشی

فن کو بیچنے کا عمل یا حالت ؛ کسی مہارت یا کاری گری سے پیسے کمانے کا عمل ؛ مراد : فن کی بجائے مادی مفاد کو ترجیح دینے کا رویہ ۔

hand over fist

تیزی کے ساتھ

hand of god

اللہ کی لاٹھی

ہُنَر وَند

رک : ہنرمند ۔

hand and foot

مُکَمَّل طَور پَر

ہُنَر وَندی

رک : ہنر مندی ۔

ہُنَر آفْرِیں

ہنر پیدا کرنے والا ؛ رک : ہنرمند نیز چالاک ، ہشیار ، ذہین

ہُنَر دینا

ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔

ہُنَر والا

رک : ہنر مند

hand down

وراثت میں آگے منتقل کرنا

ہُنَر وَر

باصلاحیت، قابل، لائق فائق، صاحب ہنر، باکمال، صنعت و حرفت سے واقف، د ست کار، صناع، کاری گر

ہُنَر جاننا

سلیقہ آنا ، فن آنا ۔

ہُنَر وار

رک : ہنرور ؛ صاحب ِ علم و ہنر ۔

ہُنَر دار

ہنر رکھنے والا ، صاحب علم و فن

ہُنَر وَری کَرنا

کمال دکھانا ؛ کاریگری دکھانا ؛ اپنے فن کا مظاہرہ کرنا۔

ہُنَر بَہتَر اَز مِلک و مالِ پِدَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) باپ کے چھوڑے ہوئے مال و دولت سے ہنر بہترہے

hind quarter

پِچھاڑی

ہِندُو تَصَوُّف

رک : ویدانت ۔

ہُنَر دِکھانا

اپنی مہارت یا کمال دکھانا ، فن کا مظاہرہ کرنا ؛ کاری گری کے جوہر دکھانا ۔

ہُنَر دانی

کسی کام یا فن سے شناسائی ، سلیقہ مندی ، ہنر مندی ۔

ہُنَر میں طاق ہونا

کسی فن میں ماہر ہونا ؛ ہنر میں باکمال یا بہترین ہونا ۔

ہِندی نَواز

ہندی زبان کا حمایتی ؛ مراد : اُردو زبان کا مخالف شخص ۔

ہُنَر دِکھلانا

اپنی مہارت یا کمال دکھانا ، فن کا مظاہرہ کرنا ؛ کاری گری کے جوہر دکھانا ۔

ہُنَر پَروَر

فن کی قدر کرنے والا ؛ فن کا قدردان ، فن کی سرپرستی کرنے والا شخص ۔

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

ہُنَر ذاتی

ذاتی خوبی ، شخصی وصف ، خوبی جو بالذات ہو ۔

hand to hand

مار پِیٹ

hand's breadth

ہَتھیلی بَھر

ہُنَر پَروَری

ہنر کی قدر کرنے کا عمل، ہنر کی قدردانی، فن کی سرپرستی

honour کے لیے اردو الفاظ

honour

ˈɒn.ər

honour کے اردو معانی

  • عِزَّت کَرنا
  • پاؤں پڑنا
  • آبْرُو
  • فَخْر
  • فَرُوغ
  • غَیرَت
  • حُرْمَت
  • عِزَّت
  • احْتِرام
  • لاج
  • مان
  • ناک
  • نام
  • نامُوس
  • پانی
  • پایَہ
  • پگڑی
  • پَت
  • پُوچ
  • قَدْر
  • شَرَف
  • وَزْن

honour के उर्दू अर्थ

  • 'इज़्ज़त करना
  • पाओं पड़ना
  • आबरू
  • फ़ख़्र
  • फ़रोग़
  • ग़ैरत
  • हुरमत
  • 'इज़्ज़त
  • एहतिराम
  • लाज
  • मान
  • नाक
  • नाम
  • नामूस
  • पानी
  • पाया
  • पगड़ी
  • पत
  • पूच
  • क़द्र
  • शरफ़
  • वज़्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (honour)

نام

ای-میل

تبصرہ

honour

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone