تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"honest" کے متعقلہ نتائج
honest کے لیے اردو الفاظ
honest کے اردو معانی
- اِیْمان دار
- کھارا
- راسْت
- سَچا
honest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ईमानदार
- खारा
- रास्त
- सच्चा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَنستا چُغَل
دوستی کے پردے میں دشمنی کرنے والا، لگائی بجھائی کرنے والا، وہ شخص جو ہنس ہنس کر اپنا کام کرے اور دوسرے کو اپنی برائی ثابت نہ ہونے دے، دوست نما دشمن نیز نادان دوست
ہَنستے کھیلتے
ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ
ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟
بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو
ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل َپڑ گئے
اتنی ہنسی آئی کہ پیٹ دکھنے لگا، بہت ہنسی آئی، لوٹ پوٹ ہوگئے، ہنسی کے مارے بےتاب ہوگئے کی جگہ
ہَنستے ٹھاکُر کھانستے چور، اِن دونوں کو آیا اور
حاکم کا ہر وقت ہنستے رہنا اور چور کی کھانسی دونوں خرابی کا باعث ہوتے ہیں
ہَنستا بَھلا نَہ روتا
نہ ہنسی میں مناسبت اور نہ غم کے اظہار کے وقت مناسبت، نہ ہنستا اچھا معلوم ہو نہ روتا اچھا معلوم ہو
ہَنستی ہی گَھر بَستے ہَیں
ناخوشگوار باتوں کو ہنسی میں ٹالنے سے گھریلو زندگی خوشگوار رہتی ہے نیز ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ، باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے ۔
ہَنستے ہی گَھر بَستے ہیں
۔(ھ)مثل ۔ ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ۔ باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے۔ اس مقام پر بولتے ہیں کہ کوی کسیپر ازراہ طنز خندہ زنی کررہا ہو۔؎
ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو
اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (honest)
honest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔