تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے" کے متعقلہ نتائج

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

جب کوئی بہت ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

کُچْھ پَڑا پایا ہے

جب کسی آدمی کو بغیر کسی ظاہری سبب کے خوش دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیا غیب سے کوئی نعمت ہاتھ آگئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے کے معانیدیکھیے

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

ha.nste ho kuchh pa.Daa paayaa haiहँसते हो कुछ पड़ा पाया है

ضرب المثل

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے کے اردو معانی

  • جب کوئی بہت ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone