تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hind" کے متعقلہ نتائج
hind کے لیے اردو الفاظ
hind کے اردو معانی
- پچھلا حصہ
- پِچْھواڑا
- ہِرْنی
hind के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पिछला हिस्सा
- पिछवाड़ा
- हिरनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِند چِینی
ہندی اور چینی سے مخلوط مشرقی ایشیا کے علاقے سے منسوب (زبان یا ثقافت وغیرہ) نیز وہ خاندان السنہ جس میں خاص چینی زبان کے علاوہ دیگر (سیامی ، تبتی ، برمی) بولیاں شامل ہیں ۔
ہِند اِیرانی
ہندوستان اور ایران کی زبانوں سے مل کر بنی ہوئی زبان ؛ جیسے : فارسی ، پشاچی ، ہند آریائی ۔
ہِند یُورَپی
وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔
ہِندَہ
Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away
ہِنْدی
ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں
ہندستاں
اردو میں اصل لفظ 'ہندوستان' ہے، بھارت ملک، بھارت کا یہ حصہ دلی سے لے کر پٹنہ تک اور جنوب میں نرمدا کے کنارے تک مانا جاتا ہے، یہ خاص ہندوستان کہلاتا ہے، پنجاب، بنگال اور مہاراشٹر وغیرہے کے باشندے اس اراضی کو عموماً ہندوستان اور یہاں کے باشندوں کو ہندوستانی کہا کرتے ہیں۔
ہِندَباء
جنگلی اور بستانی دو اقسام کا ایک چھوٹا پودا جو سانپ کتے وغیرہ کے کاٹنے پر بطور مرہم استعمال ہوتا ہے ، کاسنی (لاط : Cichorium endivia) ۔
ہِندی زَدَہ
جس میں ہندی زبان کی آمیزش ہو ، جس (زبان) میں ہندی الفاظ اور محاورات وغیرہ کثرت سے استعمال کیے گئے ہوں ۔
ہِندُو جاٹ
بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔
ہِندی زَبان
ہندوستان یا ہندوؤں کی زبان ، ہندی بھاشا نیز اردو زبان اور سنسکرت ، ہندوستان میں بولی جانے والی زبان ؛ مراد : اُردو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hind)
hind
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔