تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِندوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندوی کے معانیدیکھیے
ہِندوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہندوستان کی زبان، اُردو، اُردو کا ایک قدیم نام
- کالاپن، سیاہی (بالوں وغیرہ کی)
صفت
- ہند کا، ہندوستان کا، ہندوستانی نیز ہندوستان کا باشندہ
شعر
غزل تو کہہ دوں رضاؔ یہ بھی تو اجازت ہو
جسے تو ہندوی کہتا تھا وہ زباں لکھ دوں
اے صنم تجھ جبیں اپر یہ خال
ہندوی ہر دوار باسی ہے
اور دو آتشہ کر دیتی ہے آہنگ غزل
ہندوی لے میں نوائے عجمی تھوڑی سی
English meaning of hindavii
Noun, Feminine
- Indian language, an old name of Urdu language
Adjective
- Indian, Indian citizen
हिंदवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिंदी और उर्दू का पुराना नाम, कालापन, स्याही, हिंदी भाषा का एक पुराना रूप, उर्दू भाषा का प्राचीन नाम
विशेषण
- हिन्द का, भारत का, भारतीय अथवा भारत का वासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِندوی)
ہِندوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔