تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِند یُورَپی" کے متعقلہ نتائج

ہِند یُورَپی

وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِند یُورَپی کے معانیدیکھیے

ہِند یُورَپی

hind-europiहिंद-यूरपी

  • Roman
  • Urdu

ہِند یُورَپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔
  • وہ خاندانِ السنہ جس میں کئی زبانیں شامل ہیں ؛ جیسے : ہند ایرانی یا آریائی ، ارمنی ، بلقان ، سلانی ، البانوی وغیرہ

صفت

  • زبانوں کے اس سلسلے سے تعلق جو یورپ سے شمالی ہند تک رائج زبانوں پر حاوی ہے نیز اس گروہ لسانی سے منسوب ۔

Urdu meaning of hind-europi

  • Roman
  • Urdu

  • vo aqvaam ya afraad jin me.n hinduustaanii, i.iraanii, albaanvii, aaryaa.ii aur armanii vaGaira kaume.n shaamil hai.n
  • vo Khaandaan-e-alsina jis me.n ka.ii zabaane.n shaamil hai.n ; jaise ha hind i.iraanii ya aaryaa.ii, armanii, bulqaan, salaanii, albaanvii vaGaira
  • zabaano.n ke is silsile se taalluq jo yuurop se shumaalii hind tak raa.ij zabaano.n par haavii hai niiz is giroh lisaanii se mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِند یُورَپی

وہ اقوام یا افراد جن میں ہندوستانی ، ایرانی ، البانوی ، آریائی اور ارمنی وغیرہ قومیں شامل ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِند یُورَپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِند یُورَپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone