تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِنْدی کے معانیدیکھیے
ہِنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں
- اردو زبان کا ایک قدیم نام
- ہندوستان کی تلوار
- (مجازاً) تلواربازی
صفت
- ہند سے منسوب، ہند کی زبان کا، ہندوستانی زبان کا
- ہند نژاد، ہندوستانی
- عود کی ایک قسم کا نام
English meaning of Hindi
Noun, Feminine
- the language of the (Hindi) people of India (it is applied to the various dialects, as well as to the literary language, usually called High Hindi)
- an ancient name of Urdu language
- a sword of Indian steel
- (Metaphorically) a sword-blow
Adjective
- belonging or relating to India, anything Indian
- Indian
- a kind of Indian agarwood
हिंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिंदुस्तान की भाषा, भारतवर्ष की बोली, हिंदी भाषा, देवनागरी भाषा, हिंदुस्तान के उत्तरी या प्रधान भाग की भाषा जिसके अंतर्गत कई बोलियाँ हैं और जो बहुत से अंशों से सारे देश की एक सामान्य भाषा मानी जाती है
- उर्दू भाषा का एक प्राचीन नाम
- भारत की तलवार
- (लाक्षणिक) तलवारबाज़ी
विशेषण
- भारत से संबंधित, भारतीय भाषा का
- भारतवासी, भारतीय
- ऊद की एक प्रकार का नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِنْدی)
ہِنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔