تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hiatus" کے متعقلہ نتائج
hiatus کے لیے اردو الفاظ
hiatus کے اردو معانی
- دَراڑ
- فَاصِلَہ
- مَوقَع
- ناغَہ
- پُھوٹ
- شَقّ
- شِگاف
- وَقْفَہ
hiatus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दराड़
- फ़ासिला
- मौक़ा'
- नाग़ा
- फूट
- शक़्क़
- शिगाफ़
- वक़्फ़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی
(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔
ہَیئَت سازی
شکل صورت بنانے کا عمل ، ڈھنگ یا وضع بنانے کا کام ، اُصول یا قواعد و ضوابط کی ترتیب و تنظیم ۔
ہوتا سوتا
موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)
ہَیئَتِ سُکُوت
(حیاتیات) وہ وقفہ جو جراثیم کو ایک بالکل نئے ماحول میں داخل ہوتے ہی اس ماحول سے تو افق پیدا کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hiatus)
hiatus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔