تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات سُوں" کے متعقلہ نتائج

ہات سُوں

ذریعے سے ؛ گرفت یا قابو سے ، ہاتھ ۔

ہات سُوں جانا

بے بس ہو جانا ، مجبور ہونا

ہات سُوں ہونا

رک : ہاتھ سے ہونا ۔

ہات سُوں بُلانا

ہاتھ کے اشارے سے بلانا ۔

ہات سُوں چُھوٹْنا

قابو سے نکل جانا ؛ گرفت میں نہ رہنا ۔

ہات سُوں ہات مِلنا

ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔

ہات سُوں دِل جانا

دل ہاتھ سے جانا ؛ عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات سُوں کے معانیدیکھیے

ہات سُوں

haat-suu.nहात-सूँ

ہات سُوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذریعے سے ؛ گرفت یا قابو سے ، ہاتھ ۔

हात-सूँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़रीये से; पकड़ या क़ाबू से, हाथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات سُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات سُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words