تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hevea" کے متعقلہ نتائج
hevea کے لیے اردو الفاظ
hevea کے اردو معانی
اسم
- جنس Hevea کا جنوبی امریکا میں پایا جانے والا پودا جس کے دودھ سے ربڑ بنایا جاتا ہے۔.
hevea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स Hevea का जुनूबी अमरीका में पाया जाने वाला पौदा जिस के दूध से रबड़ बनाया जाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوا
(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو
ہَوَّا
بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا
ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا
رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔
ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا
رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔
ہَوا میں گِرَہ باندھنا
ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ؛ الجھ جانا ، کشمکش میں پڑ جانا نیز بے فائدہ کام کرنا۔
ہَوا بِگَڑنا
ہوا کا زہریلا ہو جانا، ہوا میں خرابی آ جانا، ہوا میں فساد پیدا ہونا، ہوا کا خراب یا متعفن ہو جانا، ہوا کا صحت بخش نہ رہنا
ہَوا سے لَڑائی ہونا
ایسی چیز سے لڑائی کرنا جس پر غالب آنا ناممکن ہو ، بے فائدہ لڑنا ، ناحق لڑنا نیز بہت لڑاکا ہونا ؛ بے بات لڑنا ، بے وجہ لڑنا ؛ سخت بدمزاج ہونا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hevea)
hevea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔