تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں گِرَہ باندھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں گِرَہ باندھنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ؛ الجھ جانا ، کشمکش میں پڑ جانا نیز بے فائدہ کام کرنا۔

ہَوا کو گِرَہ میں باندھنا

رک : ہوا کو گرہ دینا ؛ نہایت مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ، ناممکن بات حاصل کرنے کی کوشش کرنا

گِرَہ میں باندْھنا

کسی چیز کو اپنے قابو میں کر لینا، قبضے میں لینا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

ہَوا میں گِرَہ دینا

مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں گِرَہ باندھنا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں گِرَہ باندھنا

havaa me.n girah baa.ndhnaaहवा में गिरह बाँधना

محاورہ

ہَوا میں گِرَہ باندھنا کے اردو معانی

  • ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ؛ الجھ جانا ، کشمکش میں پڑ جانا نیز بے فائدہ کام کرنا۔

हवा में गिरह बाँधना के हिंदी अर्थ

  • नामुमकिन काम करने की कोशिश करना, उलझ जाना, असमंजस में पड़ जाना, कशमकश में पड़ जाना नीज़ बेफ़ाइदा काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں گِرَہ باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں گِرَہ باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words