تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا سے لَڑائی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا سے لَڑائی ہونا

ایسی چیز سے لڑائی کرنا جس پر غالب آنا ناممکن ہو ، بے فائدہ لڑنا ، ناحق لڑنا نیز بہت لڑاکا ہونا ؛ بے بات لڑنا ، بے وجہ لڑنا ؛ سخت بدمزاج ہونا ۔

ہَوا سے پَرہیز ہونا

رک : ہوا سے پرہیز رہنا ؛ سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا سے لَڑائی ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا سے لَڑائی ہونا

havaa se la.Daa.ii honaaहवा से लड़ाई होना

محاورہ

हवा से लड़ाई होना के हिंदी अर्थ

  • ऐसी चीज़ से लड़ाई करना जिस से जीतना असंभव हो, व्यर्थ लड़ना, अन्यायपूर्ण ढंग से लड़ना और बहुत जुझारू होना, बे बात लड़ना, अकारण लड़ना, बहुत चिड़चिड़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا سے لَڑائی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا سے لَڑائی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words