تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heroic" کے متعقلہ نتائج

heroic

بَہادُرانَہ

heroic verse

رزمیہ نظم

heroic couplet

ہم قافِیہ دو مِصّرے

heroicness

مَردانگی

mock-heroic

ظریفانہ یا بناوٹی بہادُر

ہرچہ باشد

۔(ف) کوئی چیز کیوں نہ ہو۔

ہَر چِیز کہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : ہر چہ در کان نمک الخ ۔

ہَرِچَندَن

ایک قسم کا زرد اور نہایت خوشبودار صندل ؛ سرگ کے پانچ درختوں میں سے ایک ؛ زعفران ، چاندنی ؛ کنول کی جھلی ؛ محبوب کا بدن

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)

ہَرچِہ باد آباد

کچھ ہی کیوں نہ ہو، کچھ ہی ہو، جو کچھ ہو سو ہو، جو کچھ ہوا وہ ہوا، جو کچھ ہو گا دیکھا جائے گا

ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

ہِیرے چُننا

عمدہ چیزوں یا اہم لوگوں کا انتخاب کرنا.

ہَر چِیز دَرَخشَندَہ طِلا نِیست

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی ، کسی چیز کی ظاہری حالت سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

ہَری چھال

رک : ہری چھال (کا) کیلا ۔

ہَر چُھٹَہ

رک : ہر چھٹان ۔

headache

سَر دَرْد

hurricane

آنْدِھی

ہَر چُھٹان

کھیت کی ہلائی ختم ہونا یا پوری ہوجانا

ہَری چھال کیلا

ایک قسم کا عمدہ کیلا جو سبز اور لمبا ہوتا ہے

ہَر چَند کہ

باوجودیکہ ، اکرچہ ، گو کہ ۔

ہَر چَہار طَرَف

چاروں طرف، ہر طرف

haircut

حجامت کا انداز

haricot

ایک طرح کی سیم

herculean

جس میں سخت محنت اور زبردست قوت ہو یا جس کے لیے درکار ہو۔.

hircine

بکری جیسا، گو سفند نما۔.

ہَر چَند

باوجود یکہ، اگرچہ، گوکہ

hercynian

ارضیات: مشرقی نصف کرے میں قدیم ارضیاتی دور کا وہ اخیر زمانہ جبکہ پہاڑوں کی تشکیل ہوئی۔.

haircloth

بال سے بنا کپڑا

hierocracy

کاہنوں کا راج؛ اسقف شاہی۔.

headcount

افراد کی گنتی۔.

headachy

درد سَر پیدا کرنے والا

ہیڈ کیشیئر

بینک میں نقد رقم لینے اور دینے والے شخص کا نگراں یا بڑا افسر ، کسی بینک میں نقدی کا زمے دار یا سربراہ

hair curl

زُلْف

headcheese

سری پاۓ پنیر

haddock

ہیڈک

ہَر چَہ اَز دوست می رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ بھی دوست سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

ہَرچَرَن

کرشن جی یا شیو جی کے پوتر پانو

ہَر چَہ گُزَشْت گُزَشْت

جو ہو گیا سو ہو گیا ۔

ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) تھوڑی سی چیز پر قناعت کرو ، زیادہ کی ہوس نہ کرو ؛ وہ کام اپنے ذمے لو جو آسانی سے کر سکو

ہَر چہ

کوئی چیز، جو کچھ بھی، ہرچیز، جو کچھ

ہَری چُگ

(لفظاً) ہری چیزیں چگنے والا

ہِیرا چاٹنا

ہیرا چاٹ کر مر جانا ، ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، ہیرا پھانکنا ۔

ہِیرا چَبانا

ہیرا کھا کر مر جانا ، ہیرا کھا کر خودکشی کرلینا ۔

ہَیر کَیٹِنگ سَیلُون

وہ کمرہ یا دکان جہاں بال بنوانے یا سنگھار کرنے والے مشاط وغیرہ کے کاروبار کا ٹحکانہ ہو ، بالوں کی آرائش یا بال کاٹنے کی جگہ یا دوکان .

ہَری چُگا ہے

حریص ہے ؛ کھانے کے واسطے جابجا پھرتا ہے

ہَیر کلر

بالوں کو رنگنے کا رنگین مادہ خضاب .

ہیڈ کُک

وہ باورچی جس کی ہدایت کے مطابق دوسرے باورچی کھانا پکاتے ہیں ، باورچیوں کا نگران شخص ۔

ہَر چَہ زُود آیَد دیر نَپایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جلد آتی ہے وہ دیر تک نہیں ٹھہرتی ؛ جو کام جلدی میں کیا جائے وہ دیرپا نہیں ہوتا

ہَیر کِریم

بالوں کو جمائے رکھنے والے چکنائی

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

ہیڈ کَلرْک

کلرکوں کا افسر، میر منشی، صدر محرر

حَدّ چِکَلْنا

حد پار کرنا.

ہَر چَمَکتی چِیز سونا نَہیں ہوتی

کسی چیز کی ظاہری حالت سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

ہَر چَہ دَر دیگ اَسْت دَر کَفچَہ می آیَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دیگ میں ہے وہ کفچے یا چمچے میں آئے گا ؛ جو اصلیت ہوتی ہے ظاہر ہوکر رہتی ہے ؛ جو دل میں ہے وہی زبان سے بھی ظاہر ہوتا ہے

ہائے دو چَشمی

رک : ہا (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ ہاے مخلوط التلفظ۔

ہَر آنچَہ

جو کچھ، ہرشے

ہار چَڑْھنا

ہار چڑھانا (رک) کا لازم

ہار چَڑھانا

۔ مقدس بزرگوں کی قبروںپر ہار چڑھاتے ہیں۔؎

ہیڈ چَپراسی

کسی دفتر یا ادارے میں قاصدوں یا اردلیوں کا سربراہ ۔

heroic کے لیے اردو الفاظ

heroic

hɪˈrəʊ.ɪk

heroic کے اردو معانی

  • بَہادُرانَہ

heroic के उर्दू अर्थ

  • बहादुराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heroic)

نام

ای-میل

تبصرہ

heroic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words