تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد" کے متعقلہ نتائج

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)

ہَر چِیز کہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : ہر چہ در کان نمک الخ ۔

ہَر کِہ دَر کانِ نَمَک رَفْت نَمَک شُد

کِہ دَر کانِ نَمَک رَفت نَمَک شُد

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد کے معانیدیکھیے

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

har cha dar kaan namak raft namak shudहर च दर कान नमक रफ़्त नमक शुद

ضرب المثل

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)
  • ۔(ف) مثل۔یہ مثل تاثیرصحبت کے اظہار میں بولی جاتی ہے؎

हर च दर कान नमक रफ़्त नमक शुद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) जो चीज़ नमक की कान में गई नमक होगई, सोहबत का असर हो ही जाता है, नेकों की सोहबत का नेक और बदों की महफ़िल का बद असर होता है (जब कोई आदमी किसी दूसरे आदमी या जमात के रंग में रंग जाता है या किसी मुक़ाम की ख़ुसूसीयात इख़तियार कर लेता है तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words