تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"here" کے متعقلہ نتائج
here کے لیے اردو الفاظ
here کے اردو معانی
- اِدَھر
- اس طرف
- یَہاں
here के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इधर
- इस तरफ़
- यहाँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَری
(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
ہَدی
جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
حِرا
مکۂ معظمہ سے شما مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے ہر ایک پہاڑ جس کے غار میں پیغمبر صلعم عبادت کے لیے جایا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (here)
here
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔