تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"herb" کے متعقلہ نتائج
herb کے لیے اردو الفاظ
herb کے اردو معانی
- جَڑی بُوٹی
herb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जड़ी-बूटी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرْبُ الْفِجار
آغازِ اسلام سے پہلے عرب کی مشہور جنگ جو قریش اور قیس کے قبلے میں ہوئی - اس جنگ میں رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے بھی شرکت فرمائی ، اس لڑائی کو فجار اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ایام الحرام میں یعنی ان مہینوں میں پیش آئی تھی جن میں لڑنا ناجائز تھا .
حَرْبِیّاتی
حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.
حَرْبی
دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو
حِرْبا
چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ
ہَربابی
مختلف علوم و فنون کا ماہر، ہر فن سے واقف، سب کاروبار جاننے والا، ہرکام میں دخل رکھنے والا، ہمہ دان، مرد پختہ کار، تجربہ کار، ہوشیار
ہَربَرٹا
(حیاتیات) نرم یا لیس دار ڈنڈی والا یا تنے والا پودا جس کا تنا ایستادہ ہوتا ہے اور اس پر پتے حلقوں میں مرتب ہوتے ہیں
حَرْبات
۔جمع فارسیوں نے ت کو ہائے ہوّز سے بدل لیا)۔ مذکر۔ ۱۔لڑائی کا ہتھیار۔ ۲۔حملہ۔ چڑھائی۔ وار۔ ۳۔جَست۔ جھپٹّا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (herb)
herb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔