تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِرْبا" کے متعقلہ نتائج

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْبا کے معانیدیکھیے

حِرْبا

hirbaaहिर्बा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: فلکیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حِرْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ
  • (فلکیات) جنوبی کرَہ آسمان میں واقع ستاروں کی صورتوں میں سے ایک صورت کا نام

شعر

Urdu meaning of hirbaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhipkalii kii shakl ka ek jaanvar jo ka.ii ka.ii rang badaltaa hai, is ka munh aaftaab kii taraf hai aur isii taraf phira kartaa hai, jab tak ki Guruub na ho, aaftaab parast, girgiT
  • (falakiyaat) junuubii kara aasmaan me.n vaaqya sitaaro.n kii suurto.n me.n se ek suurat ka naam

English meaning of hirbaa

Noun, Masculine

  • a chameleon, bridles
  • rings, buttons, pins of arms, the back or vertebrae
  • a small constellation in the southern sky

हिर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिरगिट, कृकलास, सरट, कुलाहक
  • दक्षिणी आकाश में एक छोटा तारामंडल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِرْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِرْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone