تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر بونگ" کے متعقلہ نتائج

ہَر بونگ

شورش ، ہنگامہ ، افراتفری ، شور شرابا ، ہڑبونگ (ہربونگ نامی ایک احمق راجا کے نام پر جو بدانتظامی کے لیے مشہور تھا اور جس کا علاقہ ا لہٰ آباد کے قریب تھا جسے ہربونگ پور بھی کہتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر بونگ کے معانیدیکھیے

ہَر بونگ

har-bo.ngहर-बोंग

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: ہَر آئِینَہ

  • Roman
  • Urdu

ہَر بونگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شورش ، ہنگامہ ، افراتفری ، شور شرابا ، ہڑبونگ (ہربونگ نامی ایک احمق راجا کے نام پر جو بدانتظامی کے لیے مشہور تھا اور جس کا علاقہ ا لہٰ آباد کے قریب تھا جسے ہربونگ پور بھی کہتے تھے)
  • ۔ بھیڑ بھاڑ
  • ۔(ھ) مذکر۔ ناپرسانی۔اندھیر۔ بدنظمی۔ شورش۔؎

Urdu meaning of har-bo.ng

  • Roman
  • Urdu

  • shorish, hangaamaa, afraatafrii, shor sharaaba, ha.Dbong (harbo.ing naamii ek ahmaq raajaa ke naam par jo badintizaamii ke li.e mashhuur tha aur jis ka ilaaqa e lahaa aabaad ke qariib tha jise harbo.ing par bhii kahte the)
  • ۔ bhii.D bhaa.D
  • ۔(ha) muzakkar। naapursaanii।andher। badanazmii। shorish।

English meaning of har-bo.ng

Noun, Feminine

  • crowd
  • cry and clamor

Adjective

  • unprincipled, unlearned

हर-बोंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अक्खड़, उजड्ड और गंवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَر بونگ

شورش ، ہنگامہ ، افراتفری ، شور شرابا ، ہڑبونگ (ہربونگ نامی ایک احمق راجا کے نام پر جو بدانتظامی کے لیے مشہور تھا اور جس کا علاقہ ا لہٰ آباد کے قریب تھا جسے ہربونگ پور بھی کہتے تھے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر بونگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر بونگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone