تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"herb" کے متعقلہ نتائج

herb

جَڑی بُوٹی

herbage

گِیاہ

herbivore

سَبْزی خور

حَرْب

لڑائی جو دو مسلح جماعتوں یا فوجوں کی درمیان ہو، کارزار، جنگ

ہَرْب

فرار ، گریز

herbal

طبی جڑی بوُٹیوں یا نباتی مسالوں کے متعلق۔.

herbicide

عشبہ کش مادّہ، زہریلا مادّہ جو (فالتو) پودوں کو جلا دے۔.

herbivorous

سَبْزی خور

herbarium

نبات خانہ جہاں جڑی بُوٹیاں سکھا کر قرینے سے ذخیرہ کی جائیں۔.

herbalist

جڑی بوُٹیاں فروخت کرنے والا۔.

herbaceous

بُوٹی دار (رک: HERB معنی ۱) گیاہی عشبی، نباتی۔.

herby

نبات خصوصاً مفید جڑی بوُٹیوں سے مالا مال۔.

حَرْب و ضَرْب

جنگ و جدال، مار کٹائی، لڑائی بھڑائی

حَرْبُ الْفِجار

آغازِ اسلام سے پہلے عرب کی مشہور جنگ جو قریش اور قیس کے قبلے میں ہوئی - اس جنگ میں رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے بھی شرکت فرمائی ، اس لڑائی کو فجار اس لیے کہتے ہیں کہ یہ ایام الحرام میں یعنی ان مہینوں میں پیش آئی تھی جن میں لڑنا ناجائز تھا .

حَرْب گاہ

میدان جنگ، جنگ کا مقام، مقام کارزار، لڑائی کی جگہ

ہَربَڑی

۔ افراتفری ، ہلچل ۔

حَرْبے ضَرْبے

(عورت) ہر وقت، ہر گھڑی، گھڑی گھڑی، بار بار

حَرْبَہ ضَرْبَہ

رک : حربے ضربے .

حَرْب فِجار

رک : حرب الفجار.

حروب

حرب کی جمع، جنگیں، لڑائیاں

حِراب

نیزے، برچھے، برچھیاں، ایک ہتھیار، چھوٹا نیزہ جو حبشی اپنے پاس رکھتے ہیں اور اس سے کھیلتے ہیں

ہَربونگ پَڑنا

بدنظمی ہونا ، ہنگامہ ہونا ؛ شور شرابا ہونا .

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

حَدَب

بیچ میں سے ابھری ہوئی جگہ، ٹیلا

حَرْبی صَلاحِیَت

ہارِب

بھاگنے والا، گریزاں

ہِیراب

ایک فرشتہ جو پانی کا موکل ہے

حَرْبِیّاتی

حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.

حَرْبِیَّہ

وزارتِ جنگ، محکمۂ جنگ

ہُدْب

(نباتیات) بعض پودوں کا پتا جو روئیں دار ہوتا ہے

ہَربے جَربے

بار بار (رک : حربے ضربے جو درست املا ہے) ۔

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

ہَربونگ ہونا

بدنظمی ہونا ، بدانتظامی ہونا ، افراتفری ہونا

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

ہَربونگ مَچْنا

شور مچنا، ہنگامہ برپا ہونا، کہرام مچنا، لوٹ مچنا

ہَربونگ مَچانا

شور مچانا، ہنگامہ برپا کرنا، لوٹ مچادینا

حَدْبا

ہَربَرا

(کاشت کاری) ایک اناج جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں ، چنا

ہَربالا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۱۔ (عم ۔ہندو) سرسبز۔ شاداب۲۔(عو) نوجوان خوبصورت۔

ہَربابی

مختلف علوم و فنون کا ماہر، ہر فن سے واقف، سب کاروبار جاننے والا، ہرکام میں دخل رکھنے والا، ہمہ دان، مرد پختہ کار، تجربہ کار، ہوشیار

ہَربَھرا

ایک اناج جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں ، چنا

ہَربَھری

رک : ہر بھرا جس کی یہ تانیث ہے

ہَربَرٹا

(حیاتیات) نرم یا لیس دار ڈنڈی والا یا تنے والا پودا جس کا تنا ایستادہ ہوتا ہے اور اس پر پتے حلقوں میں مرتب ہوتے ہیں

ہِر بِر نَہ جاننا

دو چیزوں میں فرق نہ کر سکنا ، قوتِ تمیز سے محروم ہونا

حَرْبِیّات

جنگ سے متعلق، علم و فن، فنونِ جنگ

حَرْبِیَّت

جنگ کرنے کا عمل، جنگجوئی

hairbreadth

(خصوصاً وصفی : بال بال بچنا)

ہَربھونگ

رک : ہربونگ

حَرْبَہ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا، ضرب لگانا، چوٹ کرنا

حَرْبات

۔جمع فارسیوں نے ت کو ہائے ہوّز سے بدل لیا)۔ مذکر۔ ۱۔لڑائی کا ہتھیار۔ ۲۔حملہ۔ چڑھائی۔ وار۔ ۳۔جَست۔ جھپٹّا۔

ہَربَراہَٹ

رک : ہڑبڑاہٹ ۔

ہَر بونگ

شورش ، ہنگامہ ، افراتفری ، شور شرابا ، ہڑبونگ (ہربونگ نامی ایک احمق راجا کے نام پر جو بدانتظامی کے لیے مشہور تھا اور جس کا علاقہ ا لہٰ آباد کے قریب تھا جسے ہربونگ پور بھی کہتے تھے)

ہَڑبَونگ پَڑنا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ۔

ہَر بار

باربار، ہردفعہ، گھڑی گھڑی، آئے دن، ہمیشہ، مسلسل

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

ہڑبڑی

افراتفری، بدنظمی

ہَر باب

(رک : ہر(۱)مع تحتی الفاظ و تراکیب) ہر صورت ، ہر طرح ؛ تمام فنون

ہَڑبَڑا

ہڑبڑانا کا امر (تراکیب میں مستعمل)

ہَڑْبَڑی پَڑْنا

herb کے لیے اردو الفاظ

herb

hɜːb

herb کے اردو معانی

  • جَڑی بُوٹی

herb के उर्दू अर्थ

  • जड़ी-बूटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (herb)

نام

ای-میل

تبصرہ

herb

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone