تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haw-haw" کے متعقلہ نتائج
haw-haw کے لیے اردو الفاظ
haw-haw کے اردو معانی
اسم
- ہا ہا {کی آواز }
haw-haw के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हाहा {की आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوا توڑ
ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔
ہَوا باش تَنَفُّس
(نباتیات) پودوں کا آکسیجن کے ذریعے توانائی حاصل کرنے یا زندہ رہنے کا عمل ، تکسیدی تحلیل (انگ : Aerobic respiration) ۔
ہَوائی قَزّاق
(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔
ہَوائی جَڑ
(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔
ہَوائی دِفاع
(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).
ہَوا گَزِیدَہ
(لفظاً) ہوا کا ڈسا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ہوا سے نقصان پہنچا ہو ؛ (کنایتہ) جسے ہوا نے بکھیر دیا ہو ؛ منتشر ، بکھرا ہوا ۔
ہَوا باش تَحَوُّل
(حیاتیات) تحلیل کا عمل جو سالماتی آکسیجن کی موجودگی میں ہوتا ہے ، لیمونی ترشے کا دور ۔
ہَوائی تَنَفُّس
(حیوانیات) عملِ تنفس جو ہوا میں آزاد آکسیجن کی موجودگی میں انجام پاتا ہے (آبی تنفس کے مقابل جس میں پانی میں موجود آکسیجن مچھلیاں یا دیگر آبی جانور گلپھڑوں کی مدد سے جذب کرتے ہیں) ۔
ہَوائی ٹَرَیفِک
فضائی آمد و رفت ، جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمدورفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام نیز فضا میں پرواز کرنے والے ہوائی جہاز یا ان کی نوعیت اور سمت (انگ : Air Traffic) ۔
ہَوائی ڈِرِل
ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔
ہَوا اَندازی
ہوا کے عمل سے گزارنا ؛ (انجینئری) چھڑکاؤ ، ہلانے یا اسی طرح کے کسی اور طریقے سے کسی محلول میں ہوا کو داخل کرنے کا عمل ؛ (غذائی انجینئری) کسی مائع کو کسی گیس سے بار دار کرنے کا عمل ؛ جیسے : پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ داخل کر کے سوڈا واٹر بنایا جاتا ہے ؛ (معدنی انجینئری) ہوا کے بلبلے بنانے کے لیے ایک تیراؤ خانے میں لئی نما گودے کے اندر ہوا کو داخل کرنے کا عمل (انگ :Aer ation)
لازِمی نا ہَوا باش
(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (haw-haw)
haw-haw
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔