تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hallo" کے متعقلہ نتائج

hallo

کا متبادل ۔.

halloo

پُکار

hallo/halloa

ہم کلام ہونا

hello

آداب عَرْض

hallowe'en

آل سینٹس ڈے سے پہلا دن ۳۱ اکتوبر۔.

hallow

مُحْتَرَم

hallowed

مقدس شدہ

حَلّ و عَقْد

تجزیہ و تحلیل

ہَیلو ہائے

علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

ہَلُّو ہَلُّو

ہولے ہولے، آہستہ آہستہ

حَلالی

بچّہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو

حَلالَہ

جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے

ہَلَیلَہ

ایک بڑے جنگلی درخت کا پھل جو یونانی ادویات میں کثرت سے مستعمل ہے، ہڑ، بہیڑہ

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

حَلِیلَہ

بیوی، زوجہ، منکوحہ

حَیلُولَہ

رک : حیلولت.

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

حُلّو

میٹھا ، شیریں ، خوش مزہ ، لذیذ

ہَلّہ

حملہ

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

holloa

پکارنا

hollo

پکارنا

holla

پکار

حَلَّہ

چڑھائی، دھاوا، حملہ

حُلُولی

حلول کا عقیدہ رکھنے والا ، تناسخ کا قایل

ہُلّے

بھبھکے ، تیز بو کی لپٹ ۔

ہِلّا

کام، دھندا؛ مشغلہ

حُلَّہ

چادر، جبّہ، چغہ، دو کپڑوں کا جوڑا یعنی ازار اور چادر

حِلَّہ

स्थान, जगह, गंतव्य, मंज़िल, सभा, मज्लिस ।

ہَیلو ہَیلو

(مجازاً) بہت مختصر بات ؛ علیک سلیک ، صرف احوال دریافت کرنے کی حالت ۔

hallucinative

خَیالی

hallucinate

فریب خیالی میں مبتلا کرنا

hallux

پاؤں کا انگوٹھا -.

hillock

ٹِیلَہ

halluces

رک: HALLUX جس کی یہ جمع ہے۔.

hallucinogen

دوا جوفریب خیال پیدا کرے۔.

hallucination

فَریبِ نَظَر

hallucinogenic

جو واہمہ پیدا کرے

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

حَلالَہ ہونا

مباح ہونا ، جائز ہونا ، نکاح میں آنا.

حَلالَہ کَرنا

مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا یا مطلقہ سے کسی کا عارضی نکاح کرنا تاکہ پہلے شوہر سے اس عورت کا نکاح ثانی جائز ہو جائے.

ہَلَّہ ہونا

حملہ ہونا ، یورش ہونا ، دھاوا ہونا

ہَلّے کَرنا

حملے کرنا ۔

ہَلَّہ کَرْنا

۔ ۲۔شور و غل کرنا ؛ مزاحمت کرنا ، اعتراض کرنا

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہَلّا بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا

ہِلالی اَبْرُو

ایسی بھویں جو نصف دائرے کی شکل کی ہوں ؛ (کنایتہ) خوبصورت بھویں.

view halloo

غل جو لومڑی کو آڑ سے نکل کر بھاگتے ہو ئے دیکھ لینے پر مچا یا جائے:

اَربابِ حَلّ و عَقْد

کسی ملک یا علاقے کے حکمران، کسی شعبے کے ماہرین، مستند عالم، حکام مجاز، حُکاّمِ بالا، ارباب اختيار

شیوَۂ نَمَک حَلالِی

وفا داری کا طریقہ

حَرامی حَلالی کا قِصَّہ ہے

(عو) ایک کام دو کے سپرد ہو اور ہر ایک اس خیال سے انجام نہ دے کہ دوسرا انجام دے دے گا ، تو مالک غصّے میں ملازموں سے کہتا ہے کہ یہ حرامی حلالی کا قصَہ ہے نہ تم نے انجام دیا نہ تم نے .

سَبْز ہِلالی پَرْچَم

پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.

اَلِف ہِلالی

لام الف میں کا پہلا جزو یا الد (نخط نسخ) جو بشکل ہلال (ا) لکھا جاتا ہے .

سَبْز ہِلالی جَھنْڈا

پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.

دَورِ ہِلالی

رک : دورِ قمر.

تیغِ ہلالی

وہ تلوار، جو مثل ہلال کے خمیدہ ہو

شَمْشِیرِ ہِلالی

وہ تلوار جو بیچ میں سے خم دار ہوتی ہے

خَطِّ ہِلالی

رک : خط و حدانی ؛ بریکٹ.

hallo کے لیے اردو الفاظ

hallo

hælˈəʊ

hallo کے اردو معانی

  • کا متبادل ۔.

hallo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • का मुतबादिल ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hallo)

نام

ای-میل

تبصرہ

hallo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone