تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"holla" کے متعقلہ نتائج

holla

پکار

holland

سن کا کپڑا

حُلَّہ

چادر، جبّہ، چغہ، دو کپڑوں کا جوڑا یعنی ازار اور چادر

حُلُولی

حلول کا عقیدہ رکھنے والا ، تناسخ کا قایل

حَلالی

بچّہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو

حُلّو

میٹھا ، شیریں ، خوش مزہ ، لذیذ

halloo

پُکار

hello

آداب عَرْض

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

حَلالَہ

جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے

ہَلَیلَہ

ایک بڑے جنگلی درخت کا پھل جو یونانی ادویات میں کثرت سے مستعمل ہے، ہڑ، بہیڑہ

حَلِیلَہ

بیوی، زوجہ، منکوحہ

حَیلُولَہ

رک : حیلولت.

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

hallo

کا متبادل ۔.

holloa

پکارنا

hollo

پکارنا

ہُلّے

بھبھکے ، تیز بو کی لپٹ ۔

ہِلّا

کام، دھندا؛ مشغلہ

ہَلّہ

حملہ

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

حَلَّہ

چڑھائی، دھاوا، حملہ

حِلَّہ

حُلَّہ پوش

حلہ (رک) پہنے ہوئے ، پوشاک میں ملبوس .

حُلََّہ پَیرائی

لباس کی آراستگی و تزئین .

حُلَّہ گَرِ خاک

زمین کی پوشاک بنانے والا یعنی خدا

ہُلَّڑی

فسادی ، جھگڑالو (فرہنگ فسانہ آزاد ، ۳۹۱)

ہُلَّڑ بازی

ہنگامہ آرائی، غل غپاڑا، شور شرابہ

ہُلَّڑ دَنگَڑ

غل غپاڑا، ہنگامہ آرائی

ہُلَّڑ

شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ

حُلَّق ہَوائی

ایک قسم کی آتشبازی جو ہوا میں اڑ کر چکّر کاٹتی ہے، حلقہ بناتی ہے

ہُلَّڑ دَنگَڑ مَچانا

ہنگامہ کرنا ، شور و غل کرنا ، چیخنا چلانا ۔

ہُلَّڑ ڈال دینا

ہنگامہ کر دینا ، کھلبلی مچانا ، ہراس پھیلانا ۔

ہُلَّڑ مَچا دینا

شور مچانا ، شور و غل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ۔

ہُلَّڑ ہونا

شوروغل ہونا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہنگامہ ہونا ، چیخ پکار ہونا .

ہلڑ کرنا

شور و غل ہونا، ہنگامہ بپا ہونا

حُلَّۂ آدَم

آدم کی پوشاک ؛ سبزی ؛ پتے

ہُلَّڑ مَچنا

ہُلَّڑ مَچانا

شور مچانا ، شور و غل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ۔

حُلَّۂ بَہِشْت

جنَتی لباس .

ہُلَّڑ مَچ جانا

بہت شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، شور و غل ہونا ۔

حُلَّۂ بَہِشْتی

جنَتی لباس

حُلَّۂ جَنَّت

رک : حُلّۂ بہشت .

hullabaloo

ہَلا گُلّا

holler

چِیخ

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہَلُّو ہَلُّو

ہولے ہولے، آہستہ آہستہ

حَلالَہ ہونا

مباح ہونا ، جائز ہونا ، نکاح میں آنا.

حَلالَہ کَرنا

مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا یا مطلقہ سے کسی کا عارضی نکاح کرنا تاکہ پہلے شوہر سے اس عورت کا نکاح ثانی جائز ہو جائے.

ہِلالی اَبْرُو

ایسی بھویں جو نصف دائرے کی شکل کی ہوں ؛ (کنایتہ) خوبصورت بھویں.

ہَلَّہ ہونا

حملہ ہونا ، یورش ہونا ، دھاوا ہونا

ہَیلو ہائے

علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

ہَلّے کَرنا

حملے کرنا ۔

ہَلَّہ کَرْنا

۔ ۲۔شور و غل کرنا ؛ مزاحمت کرنا ، اعتراض کرنا

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہَلّا بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا

شیوَۂ نَمَک حَلالِی

وفا داری کا طریقہ

حَرامی حَلالی کا قِصَّہ ہے

(عو) ایک کام دو کے سپرد ہو اور ہر ایک اس خیال سے انجام نہ دے کہ دوسرا انجام دے دے گا ، تو مالک غصّے میں ملازموں سے کہتا ہے کہ یہ حرامی حلالی کا قصَہ ہے نہ تم نے انجام دیا نہ تم نے .

holla کے لیے اردو الفاظ

holla

holla کے اردو معانی

اسم

  • پکار
  • چیخ
  • گھوڑے کے ٹھیرانے کا کلمہ
  • بس بیٹا بس

holla के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुकार
  • चीख़
  • घोड़े के ठैराने का कलिमा
  • बस बेटा बस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (holla)

نام

ای-میل

تبصرہ

holla

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone