تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hake" کے متعقلہ نتائج
hake کے لیے اردو الفاظ
hake کے اردو معانی
اسم
- جنس Merluccius کی کوئی سمندری مچھلی جس کا جسم لمبا، سر بڑا ہوتا ہے۔.
hake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स Merluccius की कोई समुंद्री मछली जिस का जिस्म लंबा, सर बड़ा होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
ہَکّا
(بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار
ہَے کوئی
کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔
ہَکائی
(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں
ہائِکُو
جاپانی صنفِ شاعری جس میں تین غیر مقفیٰ مصرع ہوتے ہیں جو بالترتیب پانچ سات اور پانچ ارکان کے وزن پر مشتمل ہوتے ہیں ، ہا ئیکو ۔
ہوڑا
ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ
ہاڑی
سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hake)
hake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔