تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَقْعَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَقْعَہ

تین روشن ستارے جو جوزا کے اوپر ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں، تین ستاروں کا مجموعہ، اثاثی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَقْعَہ کے معانیدیکھیے

ہَقْعَہ

haq'aहक़'अ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ہَقْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین روشن ستارے جو جوزا کے اوپر ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں، تین ستاروں کا مجموعہ، اثاثی
  • چاند کی پانچویں منزل
  • گھوڑے کے سینے کے وسط میں دائرہ نما بال (جو عیب سمجھے جاتے ہیں)

Urdu meaning of haq'a

  • Roman
  • Urdu

  • tiin roshan sitaare jo jauzaa ke u.upar ek duusre ke qariib hote hain, tiin sitaaro.n ka majmuu.aa, asaasii
  • chaand kii paanchvii.n manzil
  • gho.De ke siine ke vast me.n daayaraa numaa baal (jo a.ib samjhe jaate hai.n

हक़'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीन चमकते सितारे जो मिथुन राशि के ऊपर एक-दूसरे के निकट होते हैं, तीन सितारों का समूह, असासी
  • चाँद की पाँचवाँ गंतव्य स्थान
  • घोड़े के सीने के मध्य में घूमे हुए बाल (जो अवगुण समझे जाते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَقْعَہ

تین روشن ستارے جو جوزا کے اوپر ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں، تین ستاروں کا مجموعہ، اثاثی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَقْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَقْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone